[Bazar Pakistan] - Digital Marketing Officer

Home > Employment Opportunities > Marketing Jobs

Digital Marketing Officer
  I am a Seller
City:  Karachi
Price:  Call For Price
Contact No:  
Viewed:  598
Posted:  2 Years Ago
0% 0% Up! Down!

Description:
Ad posting on 100 classified websites of Pakistan and Increasing Facebook sharing. Website addresses would be provided.

Ad design/picture and text would be provided; you just need to copy paste.

Share the same ad on your Facebook wall and get minimum 30 likes also you need to follow our Facebook page.



عہدہ /آسامی

• ہمیں پورے پاکستان سے "ڈیجیٹل مارکیٹنگ افسران" میل/فی میل کی فوری ضرورت ہے.



آسامیوں کی تعداد

• ۳۰۰ آسامیاں ( پہلے آیئے پہلے پایئے کی بنیاد پر)



کام کی تفصیل:

• مختلف ویب سائٹس پر اشتھارات کی پوسٹنگ.



اہلیت:

• ویب سائٹس پر اشتھارات کو پوسٹ کرنے کی قابلیت ہونا لازمی ہے

• انٹرنیٹ استعمال کرنے کے قابلیت ہونا لازمی ہے

• جی میل اور فیس بک اکاؤنٹ ہونا لازمی ہے

• ہماری ای میل پر ہمں ای میل تحریر کرکے جواب دینے کی قابلیت

• کوئی تجربہ درکار نہں

• کوئی ڈگری درکار نہں

• کوئی عمر کی حد نہں



ادائیگی:

• ۳ روپے سے لے کر ۱۰ روپے تک ایک کلایئنٹ کے اشتھار دیگر ویب سایئتس پرلگانے کےعوض دیئے جایئںگے (ایک صارف کے اشتھار پوسٹنگ پر ۱۰۰۰ روپے سے ۱۵۰۰ روپے تک کی آمدنی ہے. ایک ماہ میں ۲۰ سے ۳۰ صارفین کی اشتھارات پوسٹنگ پر، آپ اپنی آمدنی تصور کر سکتے ہیں.



جاب کے فوائد

• اپنے بستر پر بیٹھ کر گھر سے کام کرنے کی آزادی

• صرف۲ سے۳ گھنٹے روزانہ کام

• اگر آپ کے پاس ایک اچھا اینڈ رایئڈ فون ہے تو آپ فون سے بھی کام کر سکتے ہیں

• آپ کا اپنا کام جس میں آپ کو باس کو جواب دینے کی ضرورت نہیں

• صبح سویرے جاگنے اور دفتر کے لئے تیار ہونے کی بھی ضرورت نہیں



یہ جاننا ضروری

• آپ کی ادائیگی (تنخواہ) حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے پاس اپنا یا آپ کے خاندان کے کسی رکن کے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے.



یہ جاب حاصل کرنے کے لئے اپنی مندرجہ ذیل معلومات ہمارے جی میل ایڈریس پر بھیجیں۔

نام:

شہر:

جی میل ایڈرس:

فیس بک آئی ڈی :

موبایل. نمبر [آپشنل] :

Post By: adilqayam

Tell Your Friend

Comments

*