[Bazar Pakistan] - Khalid Hindi Jantri

Home > General Items > Books - Magazines

Khalid Hindi Jantri
  I am a Seller
City:  Lahore
Price:  PRs. 350
Contact No:  
Viewed:  375
Posted:  2 Years Ago
0% 0% Up! Down!

Description:
ہندی حساب سے پاکستان میں شائع ہونی والی پہلی اور واحد جنتری ہے۔ اس میںہندی حساب سے سالانہ حالات کے علاوہ تمام حسابات پاکستانی وقت کے مطابق دیئے گئے ہیں۔ تتھی، نچھر، یوگ ، لگن سارنی، ہندی کواکبی رفتاریں اور بہت ساری دیگر معلومات جو تمام تر ہندی حساب سے ہیں۔ پاکستان کے وہ نجومی حضرات جو انڈیا سے آنے والی جنتریاں جو کہ انڈیا کے وقت کے مطابق تیار کی جاتی ہیں استعمال کرتے تھے اِن کے لیے یہ ایک نعمت سے کم نہیں۔ کسی بھی حساب کو پاکستان کے وقت کے مطابق کرنے یا تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ کی سہولت کے لیے ہم نے یہ سب محنت کر دی ہے۔ پاکستان کے تمام اہم شہروں کی لگن سارنی بھی اس میں شامل ہے۔ ہندی حساب سے کواکبی تقویم بھی سال بھر کی تمام ضروریات کے مطابق شامل کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ہندی نجوم وغیرہ کے حوالے سے قابل مند مواد اس میں فراہم کیا گیا ہے۔

Price: 250/-

Postal Charges = 100/-

Total: 350/-

Post By: khalidnco

Tell Your Friend

Comments

*