[Bazar Pakistan] - Rathore 50 Saala Takveem

Home > General Items > Books - Magazines

Rathore 50 Saala Takveem
  I am a Seller
City:  Bahawalpur
Price:  PRs. 2100
Contact No:  
Viewed:  1171
Posted:  2 Years Ago
0% 0% Up! Down!

Description:
زائچہ سازی کے لیے جس دوسری کتاب کی حد درجہ ضرورت پڑتی ہے وہ کواکبی جنتری، تقویم،Ephomris، کواکبی تقویم، کواکبی رفتاریں وغیرہ کے ناموںسے جانی جاتی ہے۔ راٹھور پبلشرز کے تحت یونانی حساب سے50سالہ تقویم تیار کی گئی ہے جو2001تا2050تک کی رفتاریں لیے ہوئے ہے۔ موجودہ اور آئندہ سالوں کے زائچے بنانے اور نجومی حساب کرنے کے لیے کوکبی تقویم کی حد درجہ ضرورت ہوتی ہے تاہم پاکستان میں ایسی کوئی کتاب دستیاب نہ تھی۔ بہرحال اللہ تعالی کی مہربانی سے،راٹھور 50سالہ تقویم، )2001تا2050( کے نام سے یہ کتاب اب آپ کے لیے پیش کر دی گئی ہے۔ ایک خاص بات جو اس حوالے سے تحریر کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ یہ کتاب اُردو زبان میں ہے اور وہ نجومی حضرات جو انگلش نہیں جانتے یا مکمل طور پر نہیں سمجھ سکتے اِن کو بھی اس کتاب سے کام لینے میں کوئی دشواری پیش نہ آئے گی۔

Price: 2000/-

Postal Charges = 100/-

Total: 2100/-

Post By: khalidnco

Tell Your Friend

Comments

*

 

Slim n Lift Supreme

Slim n Lift Supreme

PRs. 1299/-

Rahimyar khan

Read More...

woman Health

woman Health

Call For Price/-

All Cities

Read More...

Scarf hanger

Scarf hanger

PRs. 1200/-

Lahore

Read More...