[Bazar Pakistan] - Rathore Tasveet ul Baaut

Home > General Items > Books - Magazines

Rathore Tasveet ul Baaut
  I am a Seller
City:  Arif wala
Price:  PRs. 2100
Contact No:  
Viewed:  1006
Posted:  2 Years Ago
0% 0% Up! Down!

Description:
زائچہ سازی کے لیے جن کتب کی ضرورت ہوتی ہے اِن میں سے ایک اہم ترین اور نایاب تکنیکی کتاب،راٹھور تسویۃ البیوت،ہے۔ لکن سارنی، تسویۃ البیوت، Table of House، گھروں کی درجات وغیرہ سب مختلف نام ہیں لیکن اِن سب کا معنی ایک ہی ہے۔،راٹھور تسویہ البیوت، ایک ایسی کتاب ہے جو دنیا میں کسی بھی جگہ کا زائچہ بنانے کے لیے ایک ماہرِ نجوم کولازم درکار ہو گی۔ یہ کتاب کسی مغربی کتاب کا چربہ یا نقل نہیں ہے۔ بلکہ پاکستان کے ماہرین علوم نجوم کی ضروریات کو سامنے رکھ کر اُردو زبان میں تیار کی گئی ہے۔

Price: 2000/-

Postal Charges = 100/-

Total: 2100/-

Post By: khalidnco

Tell Your Friend

Comments

*